اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مجھے سادگی بہت پسند ہے‘

پاکستانی فلم بن روئے میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستانی کینیڈین اداکارہ ارمینا خان چاہتی ہیں کہ وہ فلموں میں اس طرح کے کردار کریں جنھیں وہ اپنے خاندان والوں کے ساتھ بیٹھ کر دیکھ سکیں۔ سنیے ارمینا خان کی بی بی سی اردو کی فی فی ہارون کے ساتھ گفتگو۔