اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پشاور میں زلزے کے اثرات

پاکستان ميں سب سے زيادہ ہلاکتوں کي اطلاع صوبہ خیبر پختونخوا سے موصول ہو رہي ہيں جہاں مختلف علاقوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ستر سے تجاوز کر گي ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔ پشاور سے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی۔