اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گیتا کا بھارت میں استقبال

گیتا نام کی وہ خاتون جو تقریباً تیرہ سال پہلے نامعلوم حالات میں کسی طرح سرحد پار پاکستان پہنچ گئی تھیں، آج آخرکار واپس انڈیا لوٹ آئيں۔ پاکستان ميں ان کو ايدھي سينٹر ميں پناہ ملي تھي۔ وہ نہ بول سکتی ہيں اور نہ سن سکتی ہيں اور اُن کی کہانی اب بھی سوالات میں گھری ہوئی ہے۔ دلی پہنچنے پر گیتا کا شاندار استقبال ہوا لیکن ڈی این اے ٹیسٹ سے تصدیق ہو جانے کے بعد ہی گیتا کو اُن کے والد کے سپرد کیا جائے گا۔ دلی سے سہیل حلیم