اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دہلی اور سری نگر میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

ہندو کش میں آنے والے زلزلے سے دہلی اور سری نگر میں بھی خوف اور سراسیمگی کے عالم میں گھروں اور عمارتوں سے باہر سڑکوں اور گلیوں میں نکل آئے۔ عورتیں بچوں کو اٹھائے گلیوں میں آ بیٹھیں۔