اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عراق اور شام میں زمینی کارروائی کی جا سکتی ہے: امریکہ

امریکہ نے عندیہ دیا ہے کہ آنے والے دنوں میں وہ عراق اور شام میں دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے خلاف جاری مہم میں براہ راست زمینی کارروائی بھی شروع کر سکتا ہے۔ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کا يہ بھي کہنا ہے کہ انتہائی اہم اہداف کے خلاف فضائی حملوں میں بھی تیزی آئے گی۔ اُدھر ایران نے کہا ہے کہ وہ شام کے بحران پر ہونے والے عالمی مذاکرات میں شرکت کرے گا۔ تفصيل کے ساتھ عارف شميم