اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

باتیں تتلی، تبو اور ملکہ شیراوت کی: بالی وڈ راؤنڈ اپ

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں فلم تتلی کو جہاں پزیرائی مل رہی ہے وہیں سہیل کسی اچھے کردار کے لیے سلمان کے پاس کیوں نہیں گئے؟ اداکارہ کو شکایت ہے کہ انھیں کبھی کسی نے کوئی جیولری تحفے میں دی ہے۔ چترانگدا سنگھ کریئر کاؤنسلنگ کے لیے سلمان کے پاس پہنچیں اور باتیں ملکا شیراوت کی۔