اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قندوز: ہسپتال حملے کے ایک ماہ بعد

افغانستان کے شہر قندوز میں واقع ڈاکٹر ود اؤٹ بارڈر کے ہسپتال پر امریکی بمباری کو ایک ماہ ہو چکا ہے۔ ہسپتال پر حملے کی انکوائری افغانستان میں مکمل تو گئی ہے لیکن ابھی تک اس کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ بی بی سی نے اس موقع پر ہسپتال کی خصوصی فٹیج حاصل کی ہے۔ عارف شمیم کی رپورٹ