اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بہار کے انتخابات میں مسلمانوں کی کیا رائے ہے؟

انڈيا کی ریاست بِہار میں صوبائی انتخابات اب آخری مرحلے میں ہیں۔گذشتہ پچیس برس سے علاقے کی 17 فیصد مسلمان آبادی لالو پرساد یادو اور نتیش کمار کا ساتھ دیتے رہے ہیں۔ اگرچہ اُن کی تعلیمی اور اقتصادی حالت میں کوئی خاص بہتری نہیں ديکھنے کو آئی لیکن وہ اِس بار بھی لالو پرساد يادو اور نتیش کُمار کي ہي حمايت کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اِس کي وجہ کيا ہے؟