اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برما میں جمہوریت، روہنجیا مسلمانوں کا مستقبل؟

برما میں اس ہفتے کے اختتام پر عام انتخابات ہو رہے ہیں لیکن ان انتخابات میں مسلمانوں کی شمولیت نہ ہونے کے برابر ایسے حالات میں روہنجیا مسلمانوں کا کیا مستقبل ہو گا۔ بی بی سی کے نامہ نگار فرگل کین کی رپورٹ فراز ہاشمی کی آواز میں۔