اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مسکراتا رہوں گا اور گندی عادتیں نہیں چھوڑوں گا

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں جہاں دیپیکا پاڈوکون اور ایشوریہ رائے بچن کی باتیں شامل ہیں وہیں بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا اپنی عمر کی نصف سنچری مکمل کرنے پر عہد بھی دلچسپیوں سے خالی نہیں جبکہ رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ دیپیکا اور رنبیر کپور کی جوڑی کا کاجول اور شاہ رخ سے مقابلہ درست نہیں۔ اس کے علاوہ ورون دھون اور فلم چارلی کے چکر میں پر بھی باتیں شامل ہیں۔