اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مسیسیپی میں درجنوں گاڑیوں کے ساتھ کیا ہوا

امریکی ریاست مسیسیپی میں واقع ایک ریسٹورینٹ کے کارپارک میں اچانک زمیں دھنس گئی جس کے نتیجے میں بننے والے گڑھے میں وہاں کھڑی کئی گاڑیاں گر گئیں۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ وہ ریستوران میں کھانا کھا رہے تھے کہ اچانک ایک زوردار دھماکہ ہوا اور بجلی چلی گئی۔