اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فوج کو کیا ہدایات دینے کا اختیار ہے؟

پاکستان میں فوج کے سربراہ راحیل شریف کی طرف سے کور کمانڈر کے اجلاس کے بعد ایک بیان جاری کیا گیا جس میں دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان میں طے کیے جانے والے نکات پر عملدرآمد کی رفتار پر تحفظات کا اظہار کیا جس کے بعد ملک میں فوجی اور سویلین تعلقات کے بارے میں ایک مرتبہ پھر بحث چھڑ گئی ہے۔ اسلام آباد سے احمد رضا کی رپورٹ