پاکستان کے شہر فیصل آباد میں ایک لڑکی کپاس کی فصلوں میں کام کر رہی ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں کپاس کا شدید بحران

خراب فصل کے باعث پاکستان کو اِس سال کپاس کے شديد بحران کا سامنا ہے اور کئ سال بعد حکومت نے ملکي ضرورت پوري کرنے کے ليے چاليس لاکھ گانٹھيں درآمد کرنے کا فيصلہ کيا ہے جس پر چار سے پانچ ارب ڈالر خرچ ہوں گے۔

اسلام آباد سے آصف فاروقی کی رپورٹ۔