اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نریندر مودی کا دورہ برطانیہ: جشن اور احتجاج سے استقبال

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی آج برطانیہ پہنچے ہیں۔ توقع ہے کہ تين روزہ دورے ميں بھارت کے ساتھ اربوں ڈالر کے تجارتی معاہدے طے پائيں گے۔ ليکن، وزيراعظم مودی کو اُن کے متنازعہ ماضی اور بھارت ميں آزادی اظہار رائے کے سلسلے ميں سخت احتجاج کا بھی سامنا ہے۔