اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پناہ گزینوں کے لیے سویڈن کا سرحدی کنٹرول

سوئڈن نے آج سے آئندہ دس دن تک اپنا سرحدی کنٹرول پھر نا فذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سویڈن میں اس سال ایک لاکھ تارکینِ وطن پہنچے ہیں اور سویڈن پہلےہي دوسرے یورپی ممالک کے مقابلے ميں کہیں زیادہ پناہ گزین لے چکا ہے۔ کیٹی ایڈلر کی رپورٹ نصرت جہاں کی زبانی۔