اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پیرس کے مسلمان سہمے ہوئے ہیں‘

پیرس میں مقیم ایک مسلمان شہری یونس خان نے بی بی سی کے پروگرام سیربین میں ہمارے ساتھی عمر آفریدی سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حملوں کے بعد سے شہر میں رہنے والے مسلمان خوف کا شکار ہیں کیونکہ انھیں ڈر ہے کہ مسلمان ہونے کے ناطے ان کو انتقامی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔