اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیرس حملوں کی تحقیقات اور گرفتاریاں

اب تک فرانس ميں تقريباً ايک سو ستر مشتبہ شدت پسندوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ہيں، اور ايک سو چار لوگوں کو اُن کے گھروں ميں نظر بند کر ديا گيا ہے۔ فرانس کے وزیر اعظم مینيئل ويلس کا کہنا ہے کہ پيرس ميں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی شام میں کی گئی اور فرانس کے علاوہ کئي دوسرے یورپی ممالک میں بھی دہشت گردي کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔