اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شدت پسندوں کے خلاف امریکی حکمتِ عملی ناکام؟

فرانس اور روس نے ویسے تو شام میں فوجی کارروائیوں میں اضافہ کر دیا ہے لیکن دنیا کے دیگر حصوں میں دولتِ اسلامیہ کے خلاف کارروائی کا کیا ہوگا۔ اگرچہ امریکہ شدت پسندوں کے خلاف خطے میں فضائی کارروائی کر رہا ہے، لیکن صدر اوباما کے مخالفیں شدت پسندوں کے خلاف جنگ میں اُن کی قائدانہ صلاحیتوں پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔ بی بی سی شمالی امریکہ کے ایڈیٹر جان سوپل کي رپورٹ پیش کر رہے ہیں غضنفر حیدر۔