اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سندھ: بلدیاتی انتخابات روایتی سیاست کا شکار

صوبہِ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی روایتی سیاسی خاندان چھائے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اِس صورتحال میں عام سیاسی کارکن نظر انداز ہو رہا ہے، جس کے ليے بڑے ایوان میں پہنچنا پہلے ہي مشکل تھا اب 'یونين کونسِل' ناظم بننا بھی اِس کی دسترس میں نہیں رہا۔ رياض سہيل کي رپورٹ۔