اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹيکنالوجي کا ہفتہ وار بليٹن ’کلک‘

ايک ايسي سبمرين جسے چلا تو کوئي بھي لے ليکن اس کے ليے ڈیڑھ ملین ڈالرہونے ضروري ہيں۔ اور کون ہے وہ جو موجودہ ٹیکنالوجی کے مقابلے میں 200 فيصد زيادہ تيزي سے فون چارج کرنے کي ٹيکنالوجي متعارف کرا رہا ہے؟ ہفتہ وار سائنس اور ٹيکنالوجي بليٹن کلک۔