اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فسٹیولا کی شکار خواتین کو جانوروں کے ساتھ رکھا جاتا ہے‘

فسٹیولا کے مرض اور اس کے سدباب پر شاہ زيب جيلاني نے انسداد فسٹیولا کے ليے اقوامِ متحدہ کے پروگرام کے پروجیکٹ مینیجر ڈاکٹر سجاد صديقي سے بات کي اور ان سے پوچھا کہ فسٹیولا کا مرض کيوں لاحق ہوتا ہے؟