ملالہ یوسفزئی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ملالہ نے آخری خواہش پوری کر دی

بچوں کی تعلیم کی علمبردار اور نوبيل اعزاز یافتہ ملالہ یوسفزئی نے برطانوي شہر برمنگھم میں پاکستان سے آئے ایک ایسے نوجوان سے ملاقات کر کے اُس کی خوشیوں میں اضافہ کیا جو مہلِک سرطان کا شکار ہيں۔ انوار اللہ خان آفریدی کی یہ خواہش پوری کرنے میں غیرسر کاری تنظیم ’میک آ وش‘ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ بی بی سی ايشين نيٹ ورک کی نامہ نگار شبنم محمود کی رپورٹ، پیش کر رہی ہیں نصرت جہاں