اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میں کچھ مختلف کرنا چاہتی ہوں‘

منگل کو ایک جنگی طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونی والی پاکستانی فضائیہ کی خاتون پائلٹ مریم مختیار نے گذشتہ سال بی بی سی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ مردوں کے لیے مخصوص پیشے میں اس لیے کام کرنا چاہتی تھیں کیونکہ وہ ’کچھ مختلف‘ کرنا چاہتی تھیں۔