مینا بھیل
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدین کی منشی مینا

پاکستان کا زرعی معاشرہ مرد کے گرد گھومتا ہے عورت کا کردار یکسر نظر انداز ہوتا ہے۔ زمیندار کے لیے کام کرنے والے منشی جي يا مینیجر عموماً مرد ہی ہوتے ہیں جو کسانوں سے کام لینے اور لین دین کا حساب کتاب رکھتے ہیں۔ لیکن سندھ کے ضلعے بدین میں ’مینا بھیل‘ نے اس روایت کو توڑا ہے۔ مگر انھیں بھی ایسا کرنے کے لیے لباس اور انداز مردانہ ہي اپنانا پڑتا ہے۔ ریاض سہیل کی رپورٹ جو بي بي سي ’ہنڈريڈ ويمن سيريز کا حصّہ ہے۔