اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’خشک سالی اور گرمی میں اضافے کا شدید خطرہ ہے‘

پاکستان میں آب و ہوا کی تبدیلی پر وزیراعظم نے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دی تھی جس نے اس تبدیلی کے پاکستان پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں ایک جامع رپورٹ ترتیب دی تھی۔

ڈاکٹر پرویز امیر بھی اس ٹاسک فورس کے رکن تھے۔ ہمارے ساتھی عمر آفریدی نے ان سے پوچھا کہ آب ہوا میں تبدیلی کے جنوبی ایشیا، بالخصوں پاکستان پر کیا اثرات ہو رہے ہیں یا مستقبل میں ہو سکتے ہیں؟