انڈیا کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت کی پارلیمنٹ میں عدم رواداری زیر بحث

بھارت میں عدم رواداری پر جاری تلخ بحث کی گونج پیر کو پارلیمنٹ کے اندر بھی سنائی دی۔

حزبِ اختلاف کا الزام تھا کہ بی جے پی اپنی انتخابی کامیابی کو، ملک میں آٹھ سو سال بعد ایک ہندو حکمران کی واپسی کے طور پر دیکھتی ہے، اور بقول حزبِ اختلاف، یہ بات خود وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہی تھی۔

لیکن الزام تراشی کے ماحول میں یہ بحث ادھوری رہ گئی۔

دلی سے سہیل حلیم