اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سنگاپور: خواتین کے لیے گھریلو زندگی میں توازن مشکل

خواتین کو مردوں کے مقابلے میں کم تنخواہیں ملنے کی شکایات اکثر سننے میں آتی ہیں اور عالمی اقتصادی فورم کا کہنا ہے کہ مردوں اور خواتین کی تنخواہوں کے درمیان فرق ختم کرنے میں 118 برس لگ سکتے ہیں۔ لیکن ایک شہر ایسا بھی ہے جہاں گذشتہ ایک دہائی میں نہ صرف نوکری کرنے والی خواتین میں اضافہ ہوا ہے بلکہ اِسی شرح سے اُن کی تنخواہیں بھی بڑھی ہیں۔ لیکن سنگاپور کی شہرت نوکری اور گھریلو زندگی میں توازن کے لحاظ سے کچھ زیادہ اچھی نہیں۔ بی بی سی کی ’ہنڈرڈ وومن سیریز‘ کی یہ خصوصی رپورٹ پیش کر رہی ہیں نصرت جہاں