برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام میں دولتِ اسلامیہ کے خلاف جنگ میں شامل ہوں یا نہ؟

برطانیہ کی پارلیمنٹ میں بدھ کو شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے خلاف شام میں جنگ میں شمولیت کے حوالے سے بحث کے بعد ووٹنگ کي جائے گي۔

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون شام میں دولت اسلامیہ کے اہداف کے خلاف کارروائی کرنے کے حق میں ہیں اور وہ دولت اسلامیہ کو برطانیہ کے لیے خطرہ قرار دیتے ہیں۔برطانوی حزب اختلاف لیبر پارٹی کے رہنما جیرمی کوربن شام ميں فضائی کارروائي کے مخالف ہیں۔