اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

'مشتبہ حملہ آور کی بیوی کو امریکی ویزا پاکستان سے جاری ہوا`

ایف بی آئی کا کہنا ہے امريکي رياست کيليفورنيا کے شہر ’سين برنارڈینو‘ میں ايک سوشل سینٹر پر ہونے والے حملے کی وجوہات کے تعین کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ اس حملے میں مبينہ حملہ آور مياں بيوي سميت سولہ افراد مارے گئے تھے۔ امريکي حکام کے مطابق خاتون کو پاکستان سے ويزا ديا گيا تھا۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب