اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام میں مغربی عسکری مداخلت مزید تیز، لیکن شامی کیا سوچتے ہیں؟

برطانيہ کے بعد جرمني نے بھي شدت پسند تنظيم دولت اسلاميہ کے خلاف فوجي مدد فراہم کرنے کے حق ميں ووٹ ديا ہے۔ جہاں ایک طرف مغربی ممالک شام ميں فوجي کارروائيوں ميں مصروف ہیں، وہاں خود شامی اس بارے میں کیا سوچتے ہیں؟