اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلم تماشا اور ہیٹ سٹوری کی باتیں

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں فلم تماشا کی سکسیس پارٹی اور ملے جلے رد عمل پر رنبیر کپور کا تاثر جبکہ ہدایتکار امتیاز علی کے شاہ رخ خان سے ملنے کی باتیں شامل ہیں۔ فلم ہیٹ سٹوری تھری کے ٹریرلر کے بارے میں اداکارہ زرین خان نے کہا کہ انھیں یہ بہت اچھا لگا۔ فلم دل والے کے پروموشن میں مصروف ورون دھون کو سیف علی خان کا ڈریسنگ سنس پسند ہے۔ اس کے علاوہ گلوکار ادت نارائن کی باتیں اس میں شامل ہیں۔