اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تاشفین ملک نےملتان میں تعلیم حاصل کی‘

کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث حملہ آور تاشفین ملک کا رشتہ داروں نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں پرورش پانے والی تاشفین ملک نے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی سے بی فارمیسی کی تعلیم حاصل کی۔