اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حمص، باغیوں کے انخلا کا آخری مرحلہ

شام میں حمص سے حکومت مخالف باغیوں کے انخلا کا آخری مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ یہ انخلا کا عمل اقوامِ متحدہ کی نگرانی میں شامی حکومت اور باغیوں کے درمیان ایک معاہدے کے تحت ہو رہا ہے۔ جس کے بعد یہ شہر سالوں کی جنگ کے بعد اب حکومت کے کنٹرول میں آ جائے گا۔ باغیوں سے بھری بسیں شہر کے الوائیر نامی علاقے سے روانہ ہوئی ہیں۔ تفصیل کے ساتھ نصرت جہاں