زخمی پاکستانی فوجی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ضرب عضب کے زخمیوں کی جنگ اب بھی جاری

گذشتہ سال 16 دسمبر کو پشاور ميں آرمي پبلک سکول پر ہونے والے حملے کو پاکستان کی تاریخ میں ایک فیصلہ کن موڑ قرار دیاجاتا ہے۔ اس سانحے کے بعد ملک میں موجود مسلح گروہوں اور شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوا۔ آپریشن میں اب تک ساڑھے چار سو فوجی ہلاک اور تقريباً 1700 زخمی ہوئے ہیں جن ميں سے بعض اپنے اعضا سے بھي محروم ہوگئے۔ شمائلہ جعفری کی رپورٹ