اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ماحولياتی تبديليوں نے پاکستان کوبہت زيادہ متاثر کيا ہے‘

عالمي ماحولياتي کانفرنس کے سربراہ فرانس کے وزير خارجہ کا کہنا ہے کہ سنيچر تک کوئی عالمي معاہدہ طے پا جائےگا۔ اس سے قبل اس کانفرنس کے لیے ایک دن کا اضافہ کر دیا گیا تھا۔ اقوم متحدہ کے زیر اہتمام اس کانفرنس میں تمام ممالک سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں نقصان دہ گیسوں کے اخراج کی رپورٹ پیش کریں۔

پاکستان کے ماحولیاتی تبدیلی کے وفاقی وزیر زاہد حامد بھی اس کانفرنں میں شريک ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نویین کھڈکا نے ان سے جا ننا چاہا کہ پاکستان کے موسمیاتی تبدیلی کے ايسے کون سے بڑے مسایل ہیں جن پروہ زیادہ توجہ دے رہا ہے؟