اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میرے ڈیزائن قدیم اور جدید کا امتزاج ہیں‘

کامیار روکنی پاکستان کے مقبول ترین فیشن ڈیزائنرز میں سے ایک ہیں، اور خاص طور پر ان کے ڈیزائن کیے ہوئے عروسی کے جوڑے بہت مقبول ہیں۔

کامیار حال ہی میں لاہور سے کراچی آئے جہاں انھوں نے اپنی برائیڈل کلیکشن کی نمائش کی۔

سنیئے ان کے ساتھ ہماری ساتھی فیفی ہارون کی گفتگو۔