اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیرس معاہدہ، کس کو کیا ملا

پیرس میں دو ہفتوں تک جاری رہنے والی ماحولیاتی کانفرنس میں طے پانے والے معاہدے کو تاریخی قرار دیا جا رہا ہے۔ اِس میں جہاں دنیا کے درجہ حرارت میں اضافے کو دو ڈگری تک محدود کرنے پر اتفاق ہوا وہیں تمام ممالک نے کاربن کے اخراج میں کمی کا وعدہ بھی کیا۔ ہمارے ساتھي عارف شميم نے اِس معاہدے ميں شامل نکات پر نظر ڈالي ہے