اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فرانس: دوسرے مرحلے میں نیشنل فرنٹ کو شکست

فرانس کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل فرنٹ کو، جو تارکينِ وطن کے حوالے سے سخت گير موقف رکھتي ہے، علاقائی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بُری طرح شِکست ہوئی ہے۔ پہلے مرحلے کے انتخابات میں نیشنل فرنٹ سب سے کامیاب جماعت کے طور پر اُبھري تھی۔

ديکھيے اطہر کاظمي کي رپورٹ۔