اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بحيرۂ جنوبي چين ميں کورل ريفس کيسے تباہ ہو رہی ہے

بحيرہ جنوبی چین میں چینی شکاریوں کے ہاتھوں زیر آب مونگوں کی چٹانیں تباہ ہو رہی ہیں۔ گزشتہ سال سے چین نے اس سمندر میں اپنی گرفت مضبوط کرنے کے لیے یہاں کئی مصنوئی جزیرے بھی تعمیر کیے ہیں۔ فلیپائن کے حکام کے بقول چینی بحريہ کا علاقے میں زور ہے اور وہ شکاریوں کو کورل ریفس اجاڑنے کي اجازت دے رہی ہے۔ روپرٹ ونگفیلڈ ہیز کی رپورٹ زیاد ظفر کي زباني