اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’نیشنل ایکشن پلان کا مذاق بنایا جا رہا ہے‘

بی بی سی اردو کے ریڈیو پروگرام سیربین کی میزبان ماہ پارہ صفدر نے سینئیر کالم نگار اور قومی ایکشن پلان پر نظر رکھنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم ماروی سرمد سے پوچھا کہ مدرسوں کے خلاف کارروائی کیوں کی جائے جب ان کے خلاف کوئی ثبوت ہی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو اپنے اس بیان کی وضاحت کرنی چاہیے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان میں قائم دینی مدارس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت کے معاون ہیں، ہدف نہیں ہیں۔