لیاری کی باکسرز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لیاری میں لڑکیوں کے لیے باکسنگ کیمپ

کراچی کا علاقہ لیاری زيادہ تر منفي خبروں کے باعث ہي سُرخیوں میں رہتا ہے۔ لیکن يہي لياري نوجوانوں ميں فٹبال اور باکسنگ کے ليے جنون کی حد تک پسنديدگي کے ليے بھي مشہور ہے، گو اِن کھیلوں کے مواقع عموماً لڑکوں کو ہی ملتے ہیں۔ لیکن اب وہاں قائم ایک باکسنگ کیمپ میں لڑکیوں کی تربیت بھی شروع کی گئی ہے۔ بی بی سی کے شاہ زیب جیلانی نے وہاں جا کر اِن باکسرز سے ملاقات کی۔