اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بغیر خلا باز کے خلا میں بھیجے گئے راکٹ کی کامیاب لینڈنگ

خلائی ٹیکنالوجی کمپنی، سپیس ایکس وہ پہلی نجی فرم بن گئی ہے جس نے خلا میں ایک مشن کے بعد اپنا راکٹ واپس زمین پر بہ حفاظت اتار ليا ہے۔ ’فالکن نائین‘ نامی يہ راکٹ امريکي رياست فلوريڈا سے لانچ ہوا تھا۔ یہ ’ري يوزيبل‘ يا دوبارہ استعمال کے قابل راکٹ طیارے بنانے کی کوششوں میں ایک اہم قدم ہے۔