تارکین وطن اور پناہ گزینوں کی آمد
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وہیل چیئر پر یورپ پہنچنے والی نوجین کے خواب

سن دوہزار پندرہ تارکین وطن کا سال تھا۔ اس سال دس لاکھ سے زیادہ تارکین وطن اور پناہ گزین یورپ میں داخل ہوئے ہیں۔ ان کو کہیں خوش آمدید کہاگیا تو کہیں نفرت کا اظہار ہوا۔ جرمنی نے سب سے زیادہ پناہ گزینوں کو گلے لگایا اور یہیں ایک معذور شامی لڑکی نوجین مصطفیٰ کو بھی نئی زندگی ملی جنہوں نے پورا سفر ایک وہیل چیئر پر کیا ہے۔