اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

موت کی ریہرسل سے زندگی کی قدر

دنيا ميں سب سے زيادہ خود کشياں جنوبی کوريا میں ہوتی ہیں۔ کيونکہ صنعتی ملک ہونے کے ساتھ ساتھ ملازمين ذہنی و نفسياتی دباؤ کا شکار ہیں۔ ملک میں خود کشی سے نفرت اور زندگی سے محبت سکھانے کے لیے بعض کمپنیاں خاصی کريٹو ہیں۔ ان میں سے ايک ملازمين کے ليے موت کی ريہرسل اور جبري ہسنی کے سيشنز ہیں