اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مذاکرات ہونگے مگر دہشتگردی ایجنڈے پر اوپر ہو گی‘

پاکستان کی سرحد کے قریب واقع بھارتی فضائیہ کے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملہ میں چار حملہ آور اور کم سے کم دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ بی بی سی اردو کے سیربین پروگرام میں عمر آفریدی نے سارک ممالک کے صحافیوں کی تنظیم سیفما سے وابستہ اور پاک بھارت رابطوں پر گہری نظر رکھنے والے سینئئر صحافی اور تجزیہ نگار امیتاز عالم سے پوچھا کہ یہ حملہ کہیں دونوں ملکوں کے مابین پندرہ جنوری کو ہونے والے جامع مذاکرات کے لیے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش تو نہیں؟