اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت میں زلزلہ، پانچ ہلاک

میانمار اور بنگلہ دیش کی سرحد کے قریب شمالی بھارت کی ریاست منی پور میں زلزلے کے باعث بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ کم از کم پانچ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیل فراز ہاشمی کی اس رپورٹ میں۔