اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پٹھان کوٹ میں دہشت گردوں کی تلاش جاری

بھارتی حکام کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر پٹھان كوٹ میں بھارتی فضائیہ کے اڈے پر سنیچر کی صبح حملہ کرنے والوں میں سے کم از کم دو حملہ آور اب بھی وہاں موجود ہیں اور ان کی تلاش جاری ہے۔

تفصیل بتا رہے ہیں ہمارے ساتھی اطہر کاظمی۔