پٹھان کوٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پٹھان کوٹ، آپریشن ابھی بھی جاری

انڈيا میں پٹھان کوٹ کے فضائی اڈے پر حملے کے بعد سکيورٹي فورسز کا آپريشن بظاہر اب بھي جاري ہے۔ اب تک پانچ شدت پسندوں کي ہلاکت کي تصديق کي جا چکي ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری پاکستان میں موجود کشمیری شدت پسندوں کی تنظیم ’یونائٹیڈ جہاد کونسل‘ نے قبول کی ہے۔ حملے کے بعد وزیر اعظم نريندر مودی کی پاکستان پالیسی پر شدید نکتہ چینی ہو رہی ہے۔ دلی سے شکیل اختر کي رپورٹ۔