اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رمادي کو آزاد کرنے کی جنگ

عراق کے صوبے انبار کے شہر رمادی کا کنٹرول ایک بار پھر عراقی فوج کے ہاتھ میں آ گیا ہے، لیکن اب بھی شہر کے بڑے حصوں پر دولت اسلامیہ کا پرچم لہرا رہا ہے۔ ہزاروں لوگ شہر میں پھنسے ہوئے ہیں اور شدید لڑائي جاری ہے۔ بی بی سی کو رمادی تک خصوصی رسائی حاصل ہوئی ہے جہاں سے ہمارے نامہ نگار ٹامس فیسی نے یہ رپورٹ بھیجی ہے۔ پيش کر رہے ہيں زياد ظفر۔