سندھی فلموں کے میلے کی منتظم بھاونا راجپال
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن میں پہلا سندھی فلمی میلہ

لندن میں پہلا سندھی فلمی میلہ جاری ہے۔ آج تک پاکستان اور انڈیا میں ملا کر تقریباً سو سندھی فلمیں بنی ہیں جن میں سے اسی فیصد پاکستان ميں بنيں۔

لندن کي ويسٹ منسٹر يونيورسٹي ميں سندھي فلموں پر پي ايچ ڈي کي طالب علم، انڈیا سے تعلق رکھنے والی بھاونا راجپال اِس ميلے کي منتظم ہيں۔

ہمارے ساتھی شفیع نقی جامعی نے اُن سے بات کی اور پہلے یہی پوچھا کہ اِس میلے کے انعقاد کا مقصد کیا ہے؟